محقق مسئلہ

تیز گرم کھانا؟

تیز گرم کھانا مناسب نہیں ہے۔ حدیث میں ہے کہ جس کھانے کی گرمی نکال دی جائے ، اس میں زیادہ برکت ہوتی ہے۔ نیز طبی اعتبار سے بھی تیز گرم کھانا معدے کے لئے نقصان دہ ہے۔

(کتاب النوازل/ ج: ۱۶/ ص:۵۸)

دنیا کی سب سے بہترین من پسند شادی
مضامین

دنیا کی سب سے بہترین من پسند شادی

گورنر نجم الدین ایوب کافی عمر ہونے تک شادی سے انکار کرتا رہا۔ایک دن اس کے بھائ اسد الدین شیرکوہ نے اس سے کہا: بھائ تم شادی کیوں نہیں کرتے ؟ نجم الدین نے جواب دیا :میں کسی کو اپنے قابل نہیں سمجھتا۔۔۔۔ اسدالدین نے کہا میں آپ کیلیے رشتہ مانگوں؟ نجم الدین نے کہا کس کا؟ اسد الدین : ملک شاہ بنت سلطان...