محقق مسئلہ

ہندو مسلم کی لاش جل کر کوئلہ بن گئی، اب نماز کس پر پڑھی جائے؟

صورتِ مسئولہ میں دونوں لاشوں کو کسی پاک کپڑے میں لپیٹ کر دفن کر دیا جائے گا ، نہ ان کو غسل دیا جائے گا اور نہ نماز پڑھی جائے گی۔(کتاب النوازل/ج:۶/ص:۱۲۰)

غلام کا آقا کو حکیمانہ طمانچہ
مضامین

غلام کا آقا کو حکیمانہ طمانچہ

جنگ اسکندریہ میں رومی ایک قلعے میں بند تھے اور مسلمانوں نے اس قلعے کا محاصرہ کر رکھا تھا۔ ایک روز رومی میدان میں نکلے اور سپہ سالار حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ چند سوار لے کر ان کے مقابل ہوئے ، گھمسان کی لڑائی ہوئی۔ مسلمان رومیوں کو دباتے ہوئے برابر قلعے کی طرف چلے گئے اور رومیوں کے ہمراہ قلعہ ک...