محقق مسئلہ

ٹخنوں سے نیچے پائجامہ پتلون لٹکانے کا حکم؟

ٹخنوں سے نیچے پائجامہ، پتلون یا لنگی وغیرہ بالقصد لٹکانا قطعاً نا جائز اور سخت گناہ ہے، احادیث شریفہ میں اس کے بارے میں سخت وعیدیں وارد ہیں۔(کتاب النوازل/ج:۱۵/ص:۳۴۴)

​حکمران ہو تو ایسا! گورنرِ مدائن حضرت سلمان فارسی کی بے مثال خاکساری
مضامین

​حکمران ہو تو ایسا! گورنرِ مدائن حضرت سلمان فارسی کی بے مثال خاکساری

حضرت سلمان فارسی بہت بڑے صحابی تھے ، تمام صحابہ کرام میں آپ نے سب سے زیادہ عمر پائی ہے ، آپ سبھی لوگوں کی خدمت کرتے اور بہت سیدھی سادی زندگی گزارتے تھے ۔ حضرت عمرؓ نے اپنی حکومت کے زمانے میں ان کو شہر مدائن کا گورنر بنا دیا؛ لیکن حضرت سلمان فارسی کی سادگی کی وجہ سے نئے لوگ انھیں دیکھ کر سمجھ ہی نہیں...