محقق مسئلہ

جوتے چپل پر کھڑے ہوکر نماز جنازہ پڑھنا؟

جوتے چپل اگر اوپر سے پاک ہوں، تو ان پر کھڑے ہو کر نماز جنازہ پڑھنا درست ہے۔(کتاب النوازل/ج:۶/ص:۱۲۹)

کراماتی مشین
مضامین

کراماتی مشین

یہ کہانی شام میں پیش آئی، جسے ایک درزی کے مالک نے بیان کیا ہے ۔ کہانی کے راوی کہتے ہیں : میں ایک درزی کے کارخانے کا مالک تھا ۔ میری ایک ہمسائی تھی جس کا شوہر فوت ہو چکا تھا اور اس نے تین یتیم بچے چھوڑے تھے۔ ایک دن وہ میرے کارخانے میں آئی اور کہنے لگی: "اے فلاں، میرے پاس ایک سلائی مشین ہے جس پ...