محقق مسئلہ

خودکشی کرنا؟

خودکشی کرنا حرام ہے، کسی حال میں اس کی اجازت نہیں ہے۔(کتاب النوازل/ج:۱۶/ص:۴۱۵)

امریکی تاریخ  کی عجیب خودکشی
مضامین

امریکی تاریخ کی عجیب خودکشی

رونالڈ أوبوس نام کے شخص نے خودکشی کرنی چاہی تو سب سے آسان طریقہ استعمال کیا اور وہ یہ کہ اس عمارت سے چھلانگ لگا دے جسمیں وہ رہتا تھا۔ اس نے عمارت کی دسویں منزل سے چھلانگ لگا دی اور اپنوں کے لیے خط چھوڑا جسمیں اس نے خودکشی کی وجہ یہ بتائی کہ وہ زندگی سے مایوس ہو گیا تھا۔ لیکن 23 مارچ 1994 کو جب پوس...