حدیث الرسول ﷺ

عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُؤَذِّنَانِ بِلَالٌ، وَابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ الْأَعْمَى(مسلم : ۳۸۰)
ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ کے دو مؤذن تھے ، بلال اور نابینا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہما ۔
شمعِ فروزاں: دینِ حق اور ابراہیمی فتنہ
مضامین

شمعِ فروزاں: دینِ حق اور ابراہیمی فتنہ

(ملخص - اسلامک ٹیوب پرو اپپ ) اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کے لیے ایک مقرر راستہ بنایا ہے۔ کھانا منہ سے معدے تک جاتا ہے، جہاں لعاب اسے ہضم کے قابل بناتا ہے۔ سانس ناک سے پھیپھڑوں تک جاتی ہے۔ اگر کوئی اس قدرتی نظام کو بدلنے کی کوشش کرے، جیسے کھانا ناک میں ڈالے، تو زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ بالکل اسی طر...