(لیکن جب تک وہ وقت نہ آئے) تم برائی کا دفعیہ ایسے طریقے سے کرتے رہو جو بہترین ہو۔ جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ہم خوب جانتے ہیں۔(۹۶)(آسان ترجمۃ القران)
یعنی : ان کی بےہودگیوں کا اور ان کی طرف سے جو تکلیفیں پہنچ رہی ہیں ان کا جواب حتی الامکان نرمی، خوش اخلاقی اور احسان سے دئیے جائیے۔(آسان ترجمۃ القران)
.
بہ قلم: مولانامحمد سعید پالن پوری
استاذ جامعۃ الامام محمد انور شاہ کشمیری دیوبند
والدمحترم حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری سابق شیخ الحدیث و صدر المدرسین دارالعلوم دیوبندکی وفات کے بعدسے تا دم تحریر مضامین لکھنے کا سلسلہ جاری ہے،ان مضامین میں ارباب قلم والدمحترمؒ کی زندگ...