اور لوگوں کے سامنے (غرور سے) اپنے گال مت پھلاؤ، اور زمین پر اتراتے ہوئے مت چلو۔ یقین جانو اللہ کسی اترانے والے شیخی باز کو پسند نہیں کرتا۔(۱۸)(آسان ترجمۃ القران)
ناظم ندوة العلماء حضرت مولانا بلال عبد الحی صاحب حسنی ندوی زید مجدہ نے دارالعلوم کے سابق مہتمم حضرت الاستاذ ڈاکٹر مولانا سعید الرحمان صاحب اعظمی ندوی رح کے حوالے سے یہ صراحت فرمائی کہ سخت جسمانی ضعف کے سبب حضرت مہتمم صاحب پچھلے ڈھائی سال سے دارالعلوم آنے سے قاصر رہے اس دوران مرشد ملت حضرت مولانا م...