وہی ہے جو تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا اور تمہارے لیے آسمان سے رزق اتارتا ہے۔ اور نصیحت تو وہی مانا کرتا ہے جو (ہدایت کے لیے دل سے رجوع ہو۔(۱۳)(آسان ترجمۃ القران)
ناظم ندوة العلماء حضرت مولانا بلال عبد الحی صاحب حسنی ندوی زید مجدہ نے دارالعلوم کے سابق مہتمم حضرت الاستاذ ڈاکٹر مولانا سعید الرحمان صاحب اعظمی ندوی رح کے حوالے سے یہ صراحت فرمائی کہ سخت جسمانی ضعف کے سبب حضرت مہتمم صاحب پچھلے ڈھائی سال سے دارالعلوم آنے سے قاصر رہے اس دوران مرشد ملت حضرت مولانا م...