Searching : West Bengal

بھوٹان میں گلیشیائی جھیل پھٹ گئی، بنگال-آسام میں سیلاب کا ہائی الرٹ: سنکوش ندی کنارے گھر خالی کرائے جا رہے ہیں

بھوٹان کے گاسا ضلع میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے بعد بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں پر سیلاب کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ بھارت سرکار نے مغربی بنگال اور آسام کے نشیبی علاقوں کے لیے خصوصی ایڈوائزری جاری کی ہے۔ وارننگ ہے کہ بھوٹان سے آنے والی سنکوش ندی کی...

خلیج بنگال میں دردناک حادثہ

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ سے متصل خلیج بنگال کی اٹھتی ہوئی لہروں نے ایک انتہائی دردناک سچائی سامنے لا دی ہے۔ آٹھ دن پہلے سمندر کی گہرائیوں میں ڈوب جانے والے ایک ٹرالر سے نو مچھیروں کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ حادثے کے اتنے دن بعد بھی چھ...

مغربی بنگال: اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے اور ووٹ بینک کی سیاست کے لیے مدارس کے خلاف حکومت کا نیا محاذ؛ 12 اضلاع میں سروے کے لیے کمیٹی تشکیل

کولکاتہ: مغربی بنگال میں بی جے پی کی قیادت والی نئی حکومت نے عوامی مسائل، معاشی چیلنجز اور اپنی انتظامی ناکامیوں سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے روایتی طور پر اقلیتی کارڈ کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق، اقلیتی سماج کو...

مغربی بنگال اسکول نوکری گھوٹالہ: 1804 داغدار اساتذہ کی فہرست جاری، سپریم کورٹ کے حکم پر عمل

مغربی بنگال اسکول سروس کمیشن (WBSSC) نے 2016 کے ریاستی سطح کے انتخابی امتحان (SLST) سے متعلق ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے 1804 داغدار اساتذہ کی فہرست جاری کی، جو ہفتے کی رات 8 بجے کمیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی گئی۔ یہ اقدام سپریم کورٹ کے 28 اگس...

مہوا موئترا کے خلاف ایف آئی آر: امت شاہ پر متنازعہ بیان نے تنازعہ کھڑا کیا

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا ایک بار پھر اپنے تیز و تند بیانات کی وجہ سے تنازعہ کی زد میں ہیں۔ مغربی بنگال کے نادیہ ضلع میں وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف قابل اعتراض ریمارکس پر ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔ موئترا کے بیان کو...

مہوا موئترا کا امت شاہ پر متنازع بیان: سرحدوں کی حفاظت پر سوال، سیاسی ہلچل

مغربی بنگال کے نادیہ ضلع میں ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف ایک متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ اگر سرحدیں غیر محفوظ ہیں تو ’امت شاہ کا سر کاٹ کر میز پر رکھا جائے۔‘ یہ بیان غیر قانونی دراندازی کے سوال پر دیا گ...