Searching : UIDAI

آدھار کارڈ ہولڈرز کے لیے راحت

UIDAI نے آدھار موبائل ایپ کے ذریعے ای میل آئی ڈی اپڈیٹ کرنے کی سہولت 31 دسمبر 2026 تک بالکل مفت کر دی ہے۔ پہلے اس کے لیے 75 روپے ادا کرنے پڑتے تھے۔ یہ رعایت 1 جولائی 2024 سے نافذ ہے۔ اپڈیٹ کیسے کریں؟ گوگل پلے اسٹور یا ایپ اسٹور سے آفی...

UIDAI الرٹ: 7 سال کے بچوں کا آدھار اپ ڈیٹ نہ کیا تو بند ہو جائے گا

الرٹ کی تفصیل: یو آئی ڈی اے آئی نے واضح کیا ہے کہ جن بچوں کا آدھار کارڈ پانچ سال کی عمر سے پہلے بنایا گیا ہو، ان کے والدین کو سات سال کی عمر سے پہلے ان کے آدھار میں بائیو میٹرک تفصیلات—فنگر پرنٹس، آئریس اسکین، اور چہرے کی تصویر—اپ ڈیٹ کروا...

آدھار کی شفافیت پر سوالیہ نشان: اموات کے بعد بھی نمبر فعال

آر ٹی آئی کی تفصیلات: ایک حالیہ آر ٹی آئی سے پتہ چلا کہ یو آئی ڈی اے آئی نے گزشتہ 14 برسوں (2011 سے 2024) میں صرف 1.15 کروڑ آدھار نمبر منسوخ کیے ہیں، جبکہ اسی عرصے میں ہندوستان میں تقریباً 11.69 کروڑ اموات ہوئیں۔ یہ اعداد و شمار سٹیزن رجسٹ...

مفت آدھار اپ ڈیٹ کی تاریخ پھر بڑھائی گئی، اب 14 جون 2026 آخری تاریخ: UIDAI

یو نیک آئیڈنٹیفکیشن اتھارٹی آف انڈیا (UIDAI) نے اعلان کیا ہے کہ مفت آدھار اپ ڈیٹ کی سہولت اب 14 جون 2026 تک میسر ہوگی۔ پہلے یہ سہولت آج یعنی 14 جون 2025 کو ختم ہونی تھی۔ UIDAI نے ایکس پر بتایا کہ یہ سہولت صرف myAadhaar پورٹل پر دستیاب ہے،...