Searching : Police Clash

جرمنی میں مہنگائی اور سرکاری اخراجات میں کٹوتی کے خلاف مظاہرے: فرینکفرٹ میں ہنگامے، دکانوں میں لوٹ مار

بڑھتی مہنگائی اور گزر بسر کی مشکلات کے خلاف جرمنی کے کئی شہروں میں ہونے والے مظاہرے ہفتے کی رات پرتشدد ہو گئے۔ وسطی فرینکفرٹ میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں نے دکانوں میں توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی۔ برلن، کولون اور ہیمبرگ میں بھی تشدد کے واقعات ہو...

جے این یو میں طلباء اور پولیس کے درمیان پرتشدد جھڑپ، 6 پولیس اہلکار زخمی، صدر نتیش سمیت 28 طلباء حراست میں

جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کا احاطہ ایک بار پھر پرتشدد تصادم کی لپیٹ میں آ گیا، جہاں طلبہ یونین کے صدر نتیش کمار سمیت 28 طلبہ اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ طلبہ نے رکاوٹیں توڑ کر نیلسن منڈیلا روڈ...

گریٹر نوئیڈا کی شاردا یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی پر ہنگامہ: دو اساتذہ معطل، ہراسانی کے الزامات

واقعے کی تفصیل: 18 جولائی 2025 کو گریٹر نوئیڈا کی شاردا یونیورسٹی میں بی ڈی ایس کے دوسرے سال کی ایک طالبہ نے خودکشی کر لی۔ خودکشی نوٹ میں طالبہ نے یونیورسٹی کے اساتذہ پر ہراسانی کے الزامات لگائے، جس کے بعد طلبہ نے یونیورسٹی کیمپس میں شدید...