Searching : Doda

وڈودرا میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت: پولیس کو سوسائیڈ نوٹ ملا، معاشی تنگی اور قرض کا ذکر

وڈودرا کے چار دروازہ علاقے کی ڈالا پٹیل پول میں ایک بند گھر سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ خودکشی کا معاملہ ہے۔ مرنے والوں کی شناخت 50 سالہ آرتی بین سونی، ان کے 23 سالہ بیٹے نیل کنٹھ سونی اور 20 سالہ بیٹی...

ڈوڈہ میں بادل پھٹنے سے تباہی: چار ہلاکتیں، درجنوں گھر ملبے کا ڈھیر

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بادل پھٹنے سے ہر طرف ہاہاکار مچ گیا۔ اچانک سیلابی ریلوں نے 10 سے زائد گھروں کو نیست و نابود کردیا، جبکہ چار معصوم جانیں اس قدرتی آفت کی نذر ہوگئیں۔ دریائے چناب خطرے کے نشان سے بلند ہوکر ابل رہا ہے، اور انتظامیہ...

خطرے کے پل، ٹوٹی امیدیں: گجرات میں سرکاری غفلت کی سزا

واقعے کی تفصیل: گجرات کے آنند اور وڈودرا کو ملانے والے گمبھیرا پل کے منہدم ہونے کے بعد، جہاں 20 افراد لقمہ اجل بن گئے، ریاستی سرکار کو بالآخر پلوں کی حفاظت کی فکر لاحق ہوئی۔ اس حادثے سے پہلے ریاستی روڈ اینڈ بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ گہری نیند میں سو...