Searching : પ્રયાગરાજ નવાબગંજ કેશ રિકવરી સમાચાર

پریاگ راج: زمین کے نیچے سے نکلا ’ خزانہ‘، 3 نیلے ڈرموں میں بھرے ملے کروڑوں کے نوٹ

اتر پردیش کے ضلع پریاگ راج (نواب گنج) میں پولیس نے ایک مکان پر چھاپہ مار کر زمین کے نیچے چھپائے گئے 3 نیلے ڈرموں سے بھاری مقدار میں کیش برآمد کیا ہے۔ یہ ڈرم 500، 500 کے نوٹوں سے کھچا کھچ بھرے ہوئے تھے۔ پولیس نے اس معاملے میں ایک ملزم کو حرا...