Searching : मल्लिकार्जुन खरगे राहुल गांधी CEC देशद्रोह मुकदमा मांग

انڈیا بلاک کی ’موک پارلیمنٹ‘ میں سی ای سی گیانیش کمار کے خلاف متفقہ علامتی مواخذے کی تحریک منظور: کھڑگے اور راہل گاندھی نے لگائے سنگین الزامات

چیف الیکشن کمشنر (CEC) گیانیش کمار کی غیر جانبداری پر سوال اٹھاتے ہوئے انڈیا اتحاد نے ہفتے کو ’موک پارلیمنٹ‘ منعقد کی۔ اس میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے گیانیش کمار کو عہدے سے ہٹانے کی تحریک پیش کی، جو متفقہ طور پر منظور ہوئی۔ یہ ایک علام...