Searching : दिल्ली पुलिस

دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر کے اندر پولیس اہلکاروں کا غیر معمولی دھرنا

دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر کے اندر پولیس اہلکاروں کا غیر معمولی دھرنا: تبادلے کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والی ACP منسوی وششٹھ معطل، وکلا سے ٹکراؤ کا معاملہ دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر پیر کو ہونے والے احتجاج کی قیادت کرنے والی ACP منسوی و...

ابھیجیت دپکے کو مشروط ضمانت، مندر مارگ پولیس اسٹیشن سے رہائی

امن کیلئے خطرہ نہ بننے کے عہد کے ساتھ 50 ہزار روپئے کا بانڈ؛ طلباء لیڈر نیہا بورا بھی رات بھر کی حراست کے بعد رہا نئی دہلی، 17 اکٹوبر (ایجنسیز) عدالت کا فیصلہ کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دپکے کو دہلی کی ایک عدالت نے آج مشروط...

لال قلعہ میں چوری کی واردت: ایک کروڑ کا جواہرات سے مزین کلش غائب

دہلی کے تاریخی لال قلعہ کے احاطے میں جین مت کی ایک مذہبی تقریب کے دوران ایک چونکا دینے والی چوری نے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ منگل، 2 ستمبر 2025 کو منعقدہ اس تقریب میں، 760 گرام سونے اور 150 گرام ہیروں، یاقوت، اور زمرد سے جڑا ایک نفیس کلش، جس...

جعفر پور کلاں انکاؤنٹر: نندو گینگ کے شوٹرز پکڑے گئے

دہلی کے جعفرپور کلاں علاقے میں پولیس اور نندو-وینکٹ گینگ کے درمیان ایک سنسنی خیز مقابلے نے شہر میں ہلچل مچا دی۔ دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے رات گئے چھاپہ مار کر دو بدنام زمانہ شوٹرز کو گرفتار کیا، جو چاولہ میں ایک تاجر کے گھر پر بھتہ خوری ک...

دہلی میں ویزا فراڈ ریکیٹ کا انکشاف: نیپالی شہریوں سے 70 لاکھ کی دھوکہ دہی

دہلی پولیس نے ایک بڑے ویزا فراڈ ریکیٹ کا پردہ فاش کیا جو نیپالی شہریوں کو سربیا میں نوکریوں کا جھانسہ دے کر 70 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کر رہا تھا۔ ملزمان نے جعلی ویزوں اور دستاویزات کے ذریعے 19 متاثرین کو اپنے جال میں پھنسایا، لیکن پولیس کی...

دہلی سی ایم پر حملے کے بعد سیکیورٹی فیصلہ تبدیل، سی آر پی ایف سیکیورٹی ہٹائی دی گئی

دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کی سی آر پی ایف سیکیورٹی واپس، حملے کے بعد دی گئی تھی حفاظت دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا پر 20 اگست 2025 کو سول لائنز کیمپ آفس میں ’جن سنوائی‘ کے دوران ایک شخص نے حملہ کیا تھا، جسے ان کے دفتر نے ’قتل کی منظم...

دہلی ٹرپل مرڈر: ماں، باپ اور بھائی کا قاتل سدھارتھ گرفتار

دہلی کے میدان گڑھی علاقے میں دل دہلا دینے والے قتل کے معاملے میں پولیس نے ملزم سدھارتھ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے اپنے ماں، باپ اور بھائی کو قتل کرنے کے بعد ایمس میٹرو اسٹیشن سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی، لیکن سیکیورٹی گارڈز نے اسے پکڑ...