Searching : یوپی ایم ایل سی انتخابات اخلیش یادو

”بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے“: شاہ کے یو پی میں UCC نافذ کرنے کے بیان پر اکھلیش کا پلٹ وار، ایم ایل سی نتائج پر بی جے پی کو گھیرا

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ کے یو پی میں UCC نافذ کرنے کے بیان پر سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے طنز کیا ہے۔ انہوں نے کہا، ”بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے۔“ اس سے پہلے لکھنؤ میں بی جے پی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں شاہ نے کہا تھا کہ 2027...