Searching : گجرات کی سیاسی جماعتیں بغیر سیٹ 510 کروڑ آمدن

گجرات کی 29 غیر تسلیم شدہ پارٹیوں نے ایک سال میں ۵۱۰ کروڑ کمائے، لیکن ایک بھی سیٹ نہیں جیتی

ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز (اے ڈی آر) کی نئی رپورٹ نے سیاسی فنڈنگ کی ایک حیران کن تصویر پیش کی ہے۔ مالی سال ۲۰۲۴-۲۵ میں گجرات کی ۲۹ رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں (آر یو پی پی) نے کل ۵۱۰.۴۱ کروڑ روپے کی آمدنی کا اعلان کیا ہے۔ یہ...