Searching : چاندرا بابو نائیڈو آننت پور اسکول واقعہ

کلاس روم میں خونی کھیل: آندھرا پردیش کے اسکول میں آرا لے کر گھسا سرپھرا، دسویں جماعت کی دو طالبات پر جان لیوا حملہ؛ ملزم گرفتار

مقام: اننت پور، آندھرا پردیش تازہ ترین اپڈیٹ: ملزم پولیس کی حراست میں، دونوں طالبات اسپتال میں زیرِ علاج آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور سے ایک روح فرسا واردات سامنے آئی ہے، جہاں اسکول کے اوقات کار کے دوران ایک سرپھرا مسلح نوجوان سیدھے ک...