Searching : منی پور میں تشدد اور کانگ پوکپی میں ہڑتال

منی پور میں پھر ابال: کانگپوکپی میں 48 گھنٹے کا بند، تشدد کے بیچ اتحادی حکومت میں گہرا سیاسی بحران

منی پور کے کانگپوکپی ضلع میں 48 گھنٹے کا بند جاری ہے۔ کُکی-زومی تنظیم کمیٹی آن ٹرائبل یونٹی (COTU) نے دو کُکی مردوں کے مبینہ اغوا کے خلاف یہ بند بلایا ہے اور دونوں کی محفوظ اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشیدگی، اغوا اور حملوں کے واق...