Searching : سیلون ڈی بریٹن

چین کی عمارت جہاں ایک چھپت کے نیچے 20 ہزار لوگ رہتے ہیں

عمارت کی حیران کن خصوصیات: چین کے شہر ہانگژو میں واقع 39 منزلہ ریزینٹ انٹرنیشنل اپارٹمنٹ دنیا کی سب سے بڑی رہائشی عمارتوں میں سے ایک ہے، جو شہری زندگی کے روایتی تصور کو منہدم کر کے ایک نئے عہد کی بنیاد رکھتی ہے۔ اس عمارت میں 20 ہزار سے زائ...