Searching : جی ایس ٹی کونسل، ٹیکس سلیب، اصلاحات، 5% اور 18% سلیب، نریندر مودی، دیوالی تحفہ، GST Council

جی ایس ٹی کونسل کی تاریخی میٹنگ: ٹیکس سلیب میں بڑی تبدیلی، اشیاء سستی ہوں گی

نئی دہلی میں آج (3 ستمبر 2025) سے شروع ہونے والی جی ایس ٹی کونسل کی 56ویں میٹنگ پورے ملک کی نظروں کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ دو روزہ اجلاس میں ٹیکس سلیب کو چار سے کم کر کے دو کرنے کی تجویز زیر غور ہے، جو 2017 کے جی ایس ٹی نفاذ کے بعد سب سے بڑی اص...