Searching : تمل ناڈو طوفانی ہوائیں

طوفانی موسم کی وجہ سے ٢٠٠ ٹرینیں منسوخ

بنگال کی کھاڑی میں پیدا ہونے والے سمندری طوفان کی وجہ سے بھارت کے جنوبی حصے میں شدید خراب حالات ہیں۔ ریاستیں کیرالہ، تمل ناڈو، آندھرا پردیش، کرناٹک اور اوڈیشا شدید طوفانی ہواؤں اور بارشوں کی زد میں ہیں، جہاں 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے...