Searching : انڈیا بلاک دلی مارچ مقامی بازار خریداری تنازعہ

”مارچ کریں اور تھوڑی سی شاپنگ بھی“: انڈیا بلاک ریلی سے پہلے راہل گاندھی کی مظاہرین سے اپیل، تاجروں کی ناراضگی کے بیچ جاری کیا ویڈیو

دہلی کے رام لیلا میدان میں 1 نومبر کو ہونے والی انڈیا بلاک کی ریلی سے پہلے لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے ویڈیو جاری کر کے دہلی آنے والے لوگوں سے خاص اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریلی اور مارچ میں حصہ لینے کے ساتھ لوگ دہلی کے...