Searching : اسپتال میں داخل

جھنجھنو میں دردناک حادثہ

جھنجھنو میں دردناک حادثہ: سڑک بناتے وقت 11,000 وولٹ کی لائن کی زد میں آئی مشین، 8 مزدوروں کی موت، 3 زخمی راجستھان کے جھنجھنو ضلع میں سڑک کی تعمیر کے دوران دردناک حادثہ پیش آیا۔ روڑی ملانے والی مشین اوپر سے گزرتی 11,000 وولٹ کی بجلی لائن...

کولکتہ: ٹی ایم سی ایم ایل اے کے قافلے سے بائک کی ٹکر، سوار محمد تاج الدین ہلاک

کولکتہ کے بسنتی ہائی وے پر منگل (2 ستمبر 2025) کی صبح ایک المناک سڑک حادثے نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے ایم ایل اے شوکت مولا کے قافلے کی پائلٹ کار سے موٹر سائیکل کے تصادم میں 32 سالہ محمد تاج الدین شدید زخمی...

امروہا: پٹاخوں کی فیکٹری میں زبردست دھماکہ، 4 خواتین ہلاک، 9 زخمی

16 جون 2025، امروہا اتر پردیش کے امروہا-اتراسی روڈ پر کھیتوں کے درمیان واقع ایک پٹاخوں کی فیکٹری میں پیر دوپہر زبردست دھماکے کے ساتھ آگ بھڑک اٹھی۔ اس حادثے میں 4 خواتین کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ ایک مرد سمیت 9 افراد شدید زخمی ہوئے۔...

ریسٹورنٹ میں مصری کی جگہ کاسٹک سوڈا رکھا گیا، کھانے کے لیے آنے والی خاتون کا منہ جھلسگیا اور چہرہ سوج گیا۔

رات کے کھانے کے بعد، ریسٹورنٹ سے نکلتے وقت ایک خاتون استقبالیہ پر رکی اور وہاں رکھے ڈبے سے سونف اور چینی کھا لی۔ اس کے فوراً بعد، خاتون رانی کے منہ میں شدید جلن ہونے لگی اور اس کا چہرہ سوج گیا۔ خاتون کو فوراً اسپتال منتقل کیا گیا۔ پپلانی...