Searching : اسرائیل، ایران، فضائی حملے، تبریز، تہران، جوہری مذاکرات، انقلابی گارڈز، ہلاکتیں، Israel

اسرائیلی حملوں میں 78 افراد ہلاک، ایران نے امریکا سے جوہری مذاکرات منسوخ کردیے

اسرائیل نے ایران پر شدید فضائی حملے کیے، جس میں شمالی شہر تبریز کے 10 ٹھکانوں اور دارالحکومت تہران کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق، ان حملوں میں 78 افراد ہلاک اور 329 زخمی ہوئے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، 20 سین...