Searching : احمد آباد، ایئر انڈیا، طیارہ حادثہ، ہائی لیول کمیٹی، تحقیقات، بوئنگ 787، ویجے روپانی Ahmedabad

احمد آباد طیارہ حادثہ: تین ماہ میں تحقیقاتی رپورٹ، ہائی لیول کمیٹی تشکیل

14 جون 2025، نئی دہلی احمد آباد میں ایئر انڈیا کے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے مرکزی حکومت نے ہائی لیول کمیٹی قائم کردی ہے، جو تین ماہ میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ اس حادثے میں 265 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ کمیٹی کا مقصد...