اردو رسائل

ماہنامہ مدارس نیوز (اپریل)
ماہنامہ مدارس نیوز (اپریل)
سہ ماہی نواۓ حرمین
سہ ماہی نواۓ حرمین
ماہنامہ الفتحیہ(اپریل)
ماہنامہ الفتحیہ(اپریل)
ماہنامہ نداۓ اجود لاہور (اپریل)
ماہنامہ نداۓ اجود لاہور (اپریل)
ماہنامہ مظاھر علوم سہارنپور (اپریل)
ماہنامہ مظاھر علوم سہارنپور (اپریل)
ماہنامہ دعوة الفلاح (اپریل)
ماہنامہ دعوة الفلاح (اپریل)
ماہنامہ لولاک ملتان (اپریل)
ماہنامہ لولاک ملتان (اپریل)
ماہنامہ دعوة الحق (اپریل)
ماہنامہ دعوة الحق (اپریل)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (اپریل)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (اپریل)
Image 1

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

*ایک دن مولانا رومی رح اپنے گھر تشریف لے گئے اور دیکھا کہ انکا بیٹا اُداس بیٹھا ہے تو انہوں نے دریافت کیا کہ بیٹا اُداس کیوں ہو تو بیٹے نے جواب دیا کہ کچھ نہیں*۔ *اس پر مولانا رومی رح باہر گئے اور ایک بھیڑیے کی کھال اوڑھ کر آئے اور ڈرانے کے لئے غرانے لگ گئے۔ اس پر ان کا بیٹا ہنسا تو انہوں نے فرمایا:* *بیٹا بھیڑیا ایک جنگلی جانور ہے لیکن جب تم نے دیکھا کہ اس کے پیچھے تمہارا باپ تھا تو تم ڈرنے کی بجائے ہنسنے اور مسکرانے لگے، اسی طرح یہ جان لو تمام آزمائشوں اور سختیوں کے پیچھے تمہارا رب ہے۔* *جو تمہیں 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، وہ تمہیں کسی مشکل سے گزارنا چاہتا ہے تو اس کی حکمت کو تم نہیں سمجھ سکتے لیکن وہ بہتر جانتا ہے،* *وہ تمہیں کچھ سکھانا چاہتا ہے، مضبوط بنانا چاہتا ہے آنے والے وقت کے لئے, اس سے زیادہ سخت آزمائشوں کے لئے, اور جان لو وہ اسی کو آزماتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔* منقول۔ انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats