اردو رسائل

ماہنامہ الابرار کراچی (فروری)
ماہنامہ الابرار کراچی (فروری)
ماہنامہ الفتحیہ (مارچ)
ماہنامہ الفتحیہ (مارچ)
ماہنامہ لولاک ملتان (فروری)
ماہنامہ لولاک ملتان (فروری)
ماہنامہ معارف (فروری)
ماہنامہ معارف (فروری)
دو ماہی تحفظ شریعت حیدرآباد (جنوری، فروری)
دو ماہی تحفظ شریعت حیدرآباد (جنوری، فروری)
ماہنامہ صوت القران احمدآباد (فروری)
ماہنامہ صوت القران احمدآباد (فروری)
ماہنامہ دعوت دین کراچی (فروری)
ماہنامہ دعوت دین کراچی (فروری)
ماہنامہ حق چار یار لاہور (فروری)
ماہنامہ حق چار یار لاہور (فروری)
ماہنامہ حق چار یار لاہور (جنوری)
ماہنامہ حق چار یار لاہور (جنوری)
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Whats New

Naats