عربی اول

قواعد النحو (آسان اور مکمل)
قواعد النحو (آسان اور مکمل)
اشرف النبیین شرح اردو قصص النبیین جلد ۱
اشرف النبیین شرح اردو قصص النبیین جلد ۱
اشرف النبیین شرح اردو قصص النبیین جلد ۲
اشرف النبیین شرح اردو قصص النبیین جلد ۲
اشرف النبیین شرح اردو قصص النبیین جلد ۳
اشرف النبیین شرح اردو قصص النبیین جلد ۳
توضیح متن العوامل المںٔۃ للجرجانی
توضیح متن العوامل المںٔۃ للجرجانی
تدریب الصرف
تدریب الصرف
تدریب النحو
تدریب النحو
عربی زبان کے دس سبق
عربی زبان کے دس سبق
رہنمائے ترکیب مع رہبر اجراء
رہنمائے ترکیب مع رہبر اجراء

عیسائیت کی ثقافتی یلغار!!

عیسائیت کی ثقافتی یلغار!!

جب تک عیسائی مذہب سیاست سے ہم آہنگ نہیں تھا، اُس وقت تک دُنیا کی ہر قوم کا اپنا ایک الگ لباس ہوتا تھا۔ اب بھی جہاں جہاں عیسائی مذہب کسی قوم کی سیاست پر اثر انداز نہیں ہوا وہاں اب بھی اس قوم کا اپنا ایک مخصوص قومی لباس ہے۔ جن ملکوں میں عیسائیت سیاست سے ہم آہنگ ہوکر پہنچی وہاں کا قومی لباس محمود غزنوی کے چہیتے غُلام ایاز کے "لباسِ غُلامی" کی طرح پُرانے صندوق میں چُھپا دیا گیا ہے، جو کبھی کبھار عید کے تہوار پر محض پُرانی یاد تازہ کرنے کے لیے نکالا جاتا ہے۔ چنانچہ عیسائیت کا لباس کوٹ پتلون اور نکٹائی اب ایک بین الاقوامی لباس بن گیا ہے جسے اب عیسائیوں کے علاوہ ہر مذہب، ہر مُلک اور ہر قوم کے باشندے پہنتے ہیں۔ جہاں تک کوٹ پتلون والے لباس کا تعلق ہے اُسے دیکھ کر کسی شخص کی قومیت کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ ہاں البتہ چہرے کے رنگ یا بولی جانے والی زبان سے پتہ لگایا جاسکتا ہے کہ فلاں شخص امریکی ہے یا فلاں شخص پاکستانی۔ ( معروف ادیب و صحافی ابراہیم جلیس کی کتاب "اُوپر شیروانی اندر پریشانی" سے اقتباس )

Image 1

Whats New

Naats