اردو رسائل

ماہنامہ معارف (اگست)
ماہنامہ معارف (اگست)
ماہنامہ صدائے فاروقیہ شجاع آباد (اگست)
ماہنامہ صدائے فاروقیہ شجاع آباد (اگست)
ماہنامہ صدائے فاروقیہ شجاع آباد
ماہنامہ صدائے فاروقیہ شجاع آباد
ماہنامہ تحقیقات اسلامی (اگست)
ماہنامہ تحقیقات اسلامی (اگست)
ماہنامہ تحقیقات اسلامی (جولائی)
ماہنامہ تحقیقات اسلامی (جولائی)
ماہنامہ الابرار کراچی (اگست)
ماہنامہ الابرار کراچی (اگست)
ماہنامہ الابرار کراچی (جولائی)
ماہنامہ الابرار کراچی (جولائی)
ماہنامہ لولاک ملتان (اگست)
ماہنامہ لولاک ملتان (اگست)
ماہنامہ فہم دین کراچی (اگست)
ماہنامہ فہم دین کراچی (اگست)
Image 1

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص روزانہ شہر کی دیوار پر کھڑے ہوکر رات میں یہ آواز لگاتا تھا ''چلو قافلے کے چلنے کا وقت آگیا ہے''ـ جب اس کا انتقال ہوگیا تو شہر کے حاکم کو یہ آواز نہیں سنائی دی ـ تحقیق پر پتہ چلا کہ اس کی وفات ہوگئی ہے تو امیر نے یہ اشعار پڑھے ـ مَا زَالَ يَلْهَجُ بِالرَّحِيلِ وَذِكْرِه حَتَّى انَاخَ بِبَابِهِ الْجَمَّالُ فَأَصَابَهُ متیقظا مُتَشَمِّرًا ذَا أَهْبَةٍ لَمْ تُلْهِهِ الْآمَالُ اشعار کا ترجمہ: '' وہ برابر کوچ کی آواز اور اس کے تذکرے سے دلچسپی لیتا رہا یہاں تک کہ خود اس کے دروازے پر اونٹ بان (موت کے فرشتے کی طرف اشارہ ہے) نے پڑاؤ ڈالا ـ چنانچہ اسے بیدار' مستعد اور تیار پایا ـ کھوٹی آرزوئیں اسے غافل نہ کرسکیں" ـ (التذکرۃ فی احوال الموتی والآخرۃ ۱۰) کتاب : اللہ سے شرم کیجئے (صفحہ ۱۹۲) مصنف: مفتی سلمان منصوری پوری انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats