اردو رسائل

ماہنامہ ندائے دار العلوم دیوبند وقف (دسمبر)
ماہنامہ ندائے دار العلوم دیوبند وقف (دسمبر)
ماہنامہ نقوش عالم بنگلور (دسمبر)
ماہنامہ نقوش عالم بنگلور (دسمبر)
ماہنامہ الامیر (دسمبر)
ماہنامہ الامیر (دسمبر)
ماہنامہ البلاغ کراچی (دسمبر)
ماہنامہ البلاغ کراچی (دسمبر)
ماہنامہ صدائے فاروقیہ شجاع آباد (دسمبر)
ماہنامہ صدائے فاروقیہ شجاع آباد (دسمبر)
دو ماہی تحفظ شریعت حیدرآباد (نومبر، دسمبر)
دو ماہی تحفظ شریعت حیدرآباد (نومبر، دسمبر)
ماہنامہ علم و عمل لاہور (دسمبر)
ماہنامہ علم و عمل لاہور (دسمبر)
ماہنامہ معارف (دسمبر)
ماہنامہ معارف (دسمبر)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (دسمبر)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (دسمبر)
Image 1

عربی اَدب سے ایک حکایت

عربی اَدب سے ایک حکایت

ایک آدمی کئی راتیں سخت سردی میں آرام سے سوتا رہا۔ایک دن کسی راہگیر نے گزرتے ہوئے اسے کہا : " میں تمہیں ایک گرم رضائی لا کر دوں گا"!! وہ راہگیر اپنی منزل کو چلا گیا اور رضائی لانے کا وعدہ بھول گیا ، بوڑھا آدمی اس کا انتظار کرتے ہوئے سردی سے مر گیا۔لوگوں کو اس کی لاش کے پاس ایک مخطوط رقعہ ملا۔اس پر یہ الفاظ لکھے تھے : " میں نے تمہارے آنے سے پہلے کئی رات سردی برداشت کی کیونکہ میرے پاس کوئی اور آسرا نہیں تھا مگر تمہاری بات نے مجھے ایک امید دلا کر اسے میرا آسرا بنا دیا اور میں نے تم پر امید لگا کر اپنی قوت کھو دی۔چناچہ...سردی نے مجھے مار ڈالا"۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی بات اور وعدے کو ہمیشہ پورا کرو۔اور جب بولو تو الفاظ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرو۔اگر تمہاری امید کسی کو تسلی اور سہارا دے سکتی ہے تو اسے توڑ بھی سکتی ہے۔

Whats New

Naats