اردو رسائل

ماہنامہ فلاح دارین کراچی (فروری)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (فروری)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (جنوری)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (جنوری)
ماہنامہ صدائے اسلام (فروری)
ماہنامہ صدائے اسلام (فروری)
ماہنامہ ذوق و شوق کراچی (فروری)
ماہنامہ ذوق و شوق کراچی (فروری)
ماہنامہ فیضان اشرف (فروری)
ماہنامہ فیضان اشرف (فروری)
سہ ماہی کتاب و سنت (جنوری، فروری، مارچ)
سہ ماہی کتاب و سنت (جنوری، فروری، مارچ)
ماہنامہ شاہراہ علم (جنوری تا اپریل)
ماہنامہ شاہراہ علم (جنوری تا اپریل)
ماہنامہ ارمغان ولی اللہ (فروری)
ماہنامہ ارمغان ولی اللہ (فروری)
ماہنامہ دار العلوم دیوبند (جنوری)
ماہنامہ دار العلوم دیوبند (جنوری)
Image 1

یہ کالا نشان کیوں ہے؟

یہ کالا نشان کیوں ہے؟

امام زین العابدین رحمہ اللہ الله کو اللہ تعالیٰ نے بہت خوبصورت جسم عطا کیا تھا۔ جب ان کی وفات ہوئی اور غسال ان کو نہلانے لگا تو اس نے دیکھا کہ ان کے کندھے کے اوپر ایک کالا نشان ہے۔ اس کو سمجھ نہ آسکی کہ یہ کالا نشان کیوں ہے؟ اہل خانہ سے پوچھا گیا تو انہوں نے بھی کہا کہ ہمیں پتہ نہیں ہے۔ جب کچھ دن گزر گئے تو وہاں کے ضعفا اور معذوروں کے گھروں سے آواز آئی ، وہ کہاں گیا جو ہمیں پانی پلایا کرتا تھا ؟ پھر پتہ چلا کہ رات کے اندھیرے میں امام زین العابدین رحمہ اللہ پانی کی بھری ہوئی مشک اپنے کندھے کے اوپر لے کر ان کے گھروں میں پانی مہیا کیا کرتے تھے اور اس راز کو انہوں نے اس طرح چھپائے رکھا کہ زندگی بھر کسی کو پتہ بھی نہ چلنے دیا۔(البدایہ والنہایہ : ۱۳۳۹، حلیۃ الاولیاء : ۱۳۶۳) یہ ہے ایمانی زندگی کہ انسان دوسرے کی خدمت بھی کر رہا ہے ، ہمدردی بھی کر رہا ہے، مگر اس سے صرف (شکریہ) کا بھی طلب گار نہیں ہے۔ وہ انسانیت کی خدمت فقط اللہ رب العزت کی رضا کے لیے کر رہا ہے۔

Whats New

Naats