اردو رسائل

ماہنامہ الامیر (دسمبر)
ماہنامہ الامیر (دسمبر)
ماہنامہ حق چار یار لاہور (دسمبر)
ماہنامہ حق چار یار لاہور (دسمبر)
ماہنامہ حق چار یار لاہور (نومبر)
ماہنامہ حق چار یار لاہور (نومبر)
ماہنامہ الحسن لاہور (دسمبر)
ماہنامہ الحسن لاہور (دسمبر)
ماہنامہ دعوۃ الحق (نومبر)
ماہنامہ دعوۃ الحق (نومبر)
ماہنامہ راہ نجات (نومبر)
ماہنامہ راہ نجات (نومبر)
ماہنامہ ندائے شاہی مرادآباد(دسمبر)
ماہنامہ ندائے شاہی مرادآباد(دسمبر)
ماہنامہ ندائے شاہی مرادآباد(نومبر)
ماہنامہ ندائے شاہی مرادآباد(نومبر)
ماہنامہ پیغام پورہ معروف(دسمبر)
ماہنامہ پیغام پورہ معروف(دسمبر)
Image 1

حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے رجوع کی چند مثالیں

حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے رجوع کی چند مثالیں

بہشتی زیور اور تعلیم الدین کے بعض مقامات کی اصلاح: (۱) بہشتی زیور میں عشاء کے بعد چار سنتیں لکھ دی ہیں، صحیح یہ ہے کہ دو سنت ہیں اور دو نفل ۔ (۲) بہشتی زیور میں ایام بیض ۱۲، ۱۳، ۱۴ تاریخوں کو لکھ دیا ہے، صحیح ۱۳، ۱۴ ، ۱۵ ہیں۔ (۳) تعلیم الدین اور بہشتی زیور میں تیجے، چالیسویں وغیرہ کے بدعت ہونے کے ذکر میں یہ لفظ لکھا گیا ہے "ضروری سمجھ کر کرنا" اس سے شبہ ہو سکتا ہے کہ شاید غیر ضروری سمجھ کر کرنا جائز ہو یہ قید واقعی تھی ، احترازی نہ تھی، حکم یہ ہے کہ خواہ کسی طرح سے کرے بدعت ہے۔ (۴) تعلیم الدین میں قبروں پر چراغ جلانے کے بارے میں یہ لفظ لکھا گیا ہے: ” کثرت سے چراغ جلانا “ اس میں بھی مثل مقام سوم کے سمجھنا چاہیے، حکم یہ ہے کہ ایک چراغ رکھنا بھی بدعت ہے۔ احباب سے دعا کی استدعا ہے کہ حق تعالیٰ میری خطا و عمد کو معاف فرمائے اور میری تقریرات و تحریرات کو اضلال کا سبب نہ بنائیں۔ (اشرف السوانح : ۱۳۵/۳، بوادر النوادر : ۴۲۸)

Whats New

Naats