اردو رسائل

ماہنامہ النخیل کراچی (جنوری)
ماہنامہ النخیل کراچی (جنوری)
ہفت روزہ ختم نبوت (جنوری)
ہفت روزہ ختم نبوت (جنوری)
بچوں کا اسلام (جنوری)
بچوں کا اسلام (جنوری)
ماہنامہ جمہوریت
ماہنامہ جمہوریت
ماہنامہ صوت القران احمدآباد (جنوری)
ماہنامہ صوت القران احمدآباد (جنوری)
ماہنامہ پیام سدرہ (جنوری)
ماہنامہ پیام سدرہ (جنوری)
ماہنامہ صداۓ حق بنگلور(جنوری)
ماہنامہ صداۓ حق بنگلور(جنوری)
ماہنامہ التبلیغ راولپنڈی(جنوری)
ماہنامہ التبلیغ راولپنڈی(جنوری)
ماہنامہ نقیب ختم نبوت ملتان (جنوری)
ماہنامہ نقیب ختم نبوت ملتان (جنوری)
Image 1

نوکری چھوڑ نے کے پانچ اسباب

نوکری چھوڑ نے کے پانچ اسباب

بادشاہ نے غلام سے پوچھا ۔۔ تم نوکری چھوڑ کر کیوں جا رہے ہو ؟ غلام نے بولا ۔۔ پانچ اسباب ہیں ۔۔ پہلا سبب یہ ہے آپ بیٹھے رہتے ہیں , میں آپ کے سامنے کھڑا رہتا ہوں جبکہ جس کی میں بندگی کرتا ہوں وہ اپنی نماز میں بھی بیٹھنے کا حکم دیتا ہے ۔۔ دوسرا سبب یہ ہے آپ جب کھانا کھاتے ہیں میں آپ کی کُرسی کے پیچھے ہاتھ باندھے کھڑا آپ کو کھاتے ہوئے دیکھتا رہتا ہوں جبکہ میرا رب مجھے کھلاتا ہے خود کھانے پینے سے پاک ہے ۔۔ تیسرا سبب یہ ہے آپ سوئے ہوتے ہیں میں پہرہ دیتا ہوں جبکہ میرا رب نہیں سوتا , اُلٹا میں جب سوتا ہوں وہ خود میری نگہبانی فرماتا ہے ۔۔ چوتھا سبب یہ ہے میں ڈرتا رہتا ہوں آپ مر گئے آپ کے دُشمن مجھے آپ کا غلام سمجھ کر تکلیف دیں گے جبکہ میرا رب ہمیشہ قائم رہے گا , اُس کی موجودگی میں مجھے کوئی تکلیف نہیں پہنچا سکتا ۔۔ پانچواں اور آخری سبب یہ ہے مجھے ہمیشہ ڈر رہتا ہے مجھ سے معمولی سی غلطی ہوگئی آپ نے معاف نہیں کرنا ہے جبکہ میں روزانہ سو بار غلطیاں یا گناہ کروں میرا رب توبہ کرنے سے معاف فرما دیتا ہے ...

Whats New

Naats