اردو رسائل

ماہنامہ الفرقان لکھنؤ (جنوری)
ماہنامہ الفرقان لکھنؤ (جنوری)
ماہنامہ مظاہر علوم سہارنپور (فروری)
ماہنامہ مظاہر علوم سہارنپور (فروری)
ماہنامہ البلاغ کراچی (فروری)
ماہنامہ البلاغ کراچی (فروری)
ماہنامہ ندائے اعتدال علی گڑھ (فروری)
ماہنامہ ندائے اعتدال علی گڑھ (فروری)
ماہنامہ مکالمہ بین المذاھب لاہور (فروری)
ماہنامہ مکالمہ بین المذاھب لاہور (فروری)
ماہنامہ علم و عمل لاہور (جنوری)
ماہنامہ علم و عمل لاہور (جنوری)
ماہنامہ علم و عمل لاہور(فروری)
ماہنامہ علم و عمل لاہور(فروری)
نقوش عالم بنگلور (فروری)
نقوش عالم بنگلور (فروری)
ماہنامہ ذوق و شوق کراچی(فروری)
ماہنامہ ذوق و شوق کراچی(فروری)
Image 1

غـزہ کے مشہور داعی اور صحافی جناب جهاد حلس کی پوسٹ دیکھیے! فرما رہے ہیں:

غـزہ کے مشہور داعی اور صحافی جناب جهاد حلس  کی پوسٹ دیکھیے! فرما رہے ہیں:

"خدا کی قسم ! اگر آپ اہلِ غـزہ پر ڈھائے جانے والے مظالم اور تکالیف دیکھیں تو آپ دنگ رہ جائیں ، ذہن اس بات کو تسلیم نہیں کر پائے گا کہ آیا ایک انسان ان تمام مظالم اور تکالیف کو برداشت کر کے زندہ کیسے رہ سکتا ہے ؟ اور ان تکالیف کی شدت سے اس کی موت کیسے واقع نہیں ہوئی ؟!! خدا کی قسم ! اگر یہ تکالیف اور مشقتیں کسی چٹان پر گزرتیں تو وہ تکلیف کی شدت سے پھٹ جاتی، سمندر پر اتنا ظلم ڈھایا جاتا تو وہ بخارات بن جاتا، دیوہیکل پہاڑوں پر گر اتنا سِتم ڈھایا جاتا تو ان میں شگاف پڑ جاتے ، لوہے جیسی مضبوط دھات تک اس تکلیف کی شدت سے پگھل جاتی !! ہم نے جو آفتیں دیکھی ہیں اس کے مقابلے میں آپ کی پریشانیاں ہیچ ہیں، (باخدا یہ حقیقت ہے) ، ہم پر بیتنے والے دلسوز مناظر کے عادی نہ بنیں، اسے ہماری عادی زندگی / روٹین لائف نہ سمجھیں ، بلاشبہ ہمیں تنہا ، بے یارو مددگار چھوڑنے والوں کو اللّٰہ رب العزت دیکھ رہے ہیں ، اور ان سب کو اللّٰہ رب العزت کے حضور جواب دہ ہونا ہے۔" - مترجم: عبد الرحمن فضل۔

Whats New

Naats